Tuesday, September 28, 2021  | 20 Safar, 1443

دو درجن سے زائد ذائقوں والی مزیدار آئسکریم نے دھوم مچادی

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

لوگ دور دور سے کھانے آتے ہیں

اسلام آباد میں 25 ذائقوں والی آئس کریم نے دل خوش کردیا۔ یہ آئس کریم مینگو، پستہ،اسٹرابیری، وینیلا اور ٹوٹی فروٹی کے روایتی ذائقوں سے مختلف ہے۔ اس آئس کریم کو تازہ پھلوں اور خشک میوہ جات سے تیار کیا جاتا ہے اور اس کے کھانے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ شہری کہتے ہیں کہ اچھوتا ذائقہ اور اعلیٰ معیار سب کو خوب بھاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube