Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

ویڈیو: فیصل آباد ميں ایمبرائڈری انڈسٹری زوال کا شکار

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

مقامی یونٹس کی بندش سے 25ہزار مزدور بےروزگار

فیصل آباد ميں ایمبرائڈری انڈسٹری پر زوال آنے لگا ہے۔ ایک سال ميں 700 فیکٹریاں بند ہوگئیں جبکہ 1200 مشینیں کباڑ کے بھاو بکیں۔ ان سب کی وجہ جاننے کے لیے دیکھیں یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube