Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

ویڈیو:الیکٹرونک ووٹنگ مشین کےکام کرنے کا طریقہ

SAMAA | - Posted: Sep 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

رازداری کا خيال رکھا جائے گا

پاکستان میں انتخابات کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کروانے کی تیاری کی جارہی ہیں۔اب تک31 ممالک الیکٹرانک ووٹنگ کے عمل سے گزرچکے ہیں۔ پاکستان ميں مشين تجربے سے پہلے معمہ بن چکی ہے۔ اس مشين ميں 24 گھنٹے بيٹری بيک اپ موجود ہے اور اليکٹرونک ووٹنگ مشين بغير انٹرنيٹ کام کرتی ہے۔ مشین میں کس کو ووٹ ڈالا جارہا ہے اس کی رازداری کا خيال رکھا جائے گا۔ اليکشن کمیشن کا عملہ ايک بٹن دباتے ہی تمام ووٹوں کا نتيجہ حاصل کرسکتا ہے۔ويری فکيشن کے بعد صرف ايک شخص ايک بار ہی ووٹ کاسٹ کرسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube