Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

کنٹونمنٹ بورڈ کےانتخابات اورگورنرسندھ کا پروٹوکول

SAMAA | - Posted: Sep 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 13, 2021 | Last Updated: 2 weeks ago

گورنر کا دعویٰ تھا کہ وہ صرف 4 گاڑیوں کا پروٹوکول رکھتے ہیں

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے دوران ڈیفنس فیز8  کے ایک پولنگ اسٹیشن میں گورنر سندھ عمران اسماعیل ووٹ ڈالنے پہنچے تو ان کے ساتھ طویل پروٹوکول بھی تھا۔ گورنرسندھ  کے ساتھ 9 گاڑیاں تھیں جبکہ گورنر کا دعویٰ تھا کہ وہ صرف 4 گاڑیوں کا پروٹوکول رکھتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube