Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

ڈرامہ خدا اور محبت 3 کا اختتام کیسا ہوگا؟

SAMAA | - Posted: Sep 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 9, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامے خدا اور محبت سیزن 3 نے گزشتہ 6 ماہ سے زائد سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، گزشتہ ہفتے نشر کی گئی قسط دیکھنے والوں میں مزید دلچسپی پیدا کردیتی ہے ۔

ڈرامے کی اب تک 31 قسط نشر کی جاچکی ہیں لیکن ابھی بھی ایسا نہیں لگتا ہے کہ ڈرامے کا اختتام جلد ہونے والا ہے ۔

ڈرامے کی کہانی کو ہدایتکار سید وجاہت حسین نے ڈرامے کی شکل دی ہے جبکہ اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فیروز خان کی جوڑی ماہی اور فرہاد کے روپ میں اپنے فن کا جادو جگارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
khuda aur mohabbat season 3 ka ending, khuda aur mohabbat season 3 end kab hoga, when will khuda aur mohabbat season 3 end, khuda aur mohabbat season 3 end, feroze khan iqra aziz drama khuda aur mohabbat, khuda aur mohabbat drama geo news per, geo drama khuda aur mohabbat next episode, geo new drama khuda aur mohabbat season 3
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube