Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

اپنی پیاری اور معصوم بلیوں کو تنہا نہ چھوڑیں۔

SAMAA | - Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 5 months ago

اگر آپ کوئی پالتو جانور بالخصوص بلیاں پالتے ہیں تو آپ کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہوگا کہ جانوروں کو گھر میں اکیلا چھوڑنے پر کتنا برا محسوس ہوتا ہے۔

ایسا کرنے پر آپ اندر ہی اندر اپنے آپ کو مجرم سمجھتے ہیں۔ عام طور پر ایک گھنٹے یا ایک دن کیلئے شاید یہ بات اتنی مشکل نہ ہو، مگر لمبے عرصے کیلئے انہیں گھر میں تنہا چھوڑنا یقیناً آپ کے اندر ایک بے چینی پیدا کرتا ہے اور یہ مشکل لگتا ہے کہ کیسے آپ اپنے عزیز ترین جانور کو یوں بے یارو مددگار چھوڑ جائیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube