Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

الفا براؤوچارلی کےفرازاورگل شیرکی دلچسپ باتیں

SAMAA | - Posted: Sep 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 6, 2021 | Last Updated: 3 months ago

محنت اور لگن سے اس مقام پر پہنچے

نامور ڈرامے الفا براؤو چارلی کے مشہور کردار  فراز اور گل شیر سماء کے مارننگ شو نیا دن کے مہمان بنے۔ انھوں نے ڈرامے سے متعلق یادگار واقعات شئیر کئے۔ دونوں کرداروں نے بتایا کہ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگر محنت اور لگن سے اس مقام پر پہنچے۔ فراز اور گل شیر نے عوام کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube