Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

لاہور:خاتون کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزاہوگی

SAMAA | and - Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA | and
Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 3 months ago

بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا

لاہورمیں انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی خاتون کا پیچھا کرنے والے کوپوليس حراست ميں لے ليا جائے گا۔سڑک پر خاتون کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کی مدد سے شہر کی نگرانی کرے گی۔ پولیس کی نئی حکمت عملی کوخواتین نے بہترین اقدام قرار دیاہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube