Saturday, January 22, 2022  | 18 Jamadilakhir, 1443

راہِ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام

SAMAA | - Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 3, 2021 | Last Updated: 5 months ago

دفاع وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ملتان کے سپوت لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد کے والدین کو بیٹے کی قربانی پر فخر ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل افتخار وادی خیل میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔وہ بہادری، شجاعت اورایمانداری کی عظیم مثال تھے۔لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد شہید نے آپریشن ضرب عضب میں 52 میڈیم ایئرڈیفنس رجمنٹ کی کمانڈ کی اور یونٹ کی سربراہی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئےکئی کامیاب آپریشن کیے۔ان کی لازوال خدمات کی بنا پرانہیں 23 مارچ 2016 ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube