Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

پاکستان میں مقامی موبائل فونزنےدرآمدی فونزکوپیچھےچھوڑدیا

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کمپنیوں نے نئے سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کیے

پاکستان میں گذشتہ 8 ماہ میں تقریباً سوا کروڑ موبائل فونز مقامی سطح پر تیارکئے گئے۔ ملک میں 82 لاکھ درآمدی موبائل فونز کی مانگ میں کافی کمی آئی ہے۔ ڈائریکٹر ڈی آئی آر بی ایس پی ٹی اے نعمان احمد  نے بتایا ہے کہ پاکستان کو فائدہ یہ ہوا ہے کہ کمپنیوں نے نئے سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کیے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube