Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

فوڈ پانڈا: باپ بیٹی مل کر کھانا سپلائی کرنے لگے

SAMAA | - Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 31, 2021 | Last Updated: 5 months ago

 

عائشہ میمن نے سماء ڈیجیٹل کی ٹیم کو اس وقت خوشگوار حیرت میں ڈال دیا جب وہ ایک دن فوڈا پانڈا کا آرڈر پہنچانے آئیں۔ اس کے بعد ہم نے ان کا انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا۔ عائشہ کے والد محمد اقبال ٹریفک میں موٹر سائیکل دوڑاتے ہیں جبکہ عائشہ ایپلیکیشن کے ذریعے تکنیکی معاونت فراہم کرتی اور کھانے کے آرڈرز پہنچاتی ہیں۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube