Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویڈیو: پیپلزپارٹی سے متعلق سوال پر فضل الرحمان کاغیرمتوقع ردعمل

SAMAA | - Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پیپلزپارٹی کراچی جلسے میں شریک نہیں ہوگی

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے کراچی جلسے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جب کراچی میں پیپلزپارٹی کے چھوڑ جانے سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کے چہرے کے تاثرات نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube