Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

نتھیاگلی،ایوبیہ اورٹھنڈیانی میں بارش،موسم خوشگوار

SAMAA | - Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 28, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بارش کا سلسلہ اگلے3روز تک جاری رہنے کی پیش گوئی

شمالی علاقہ جات میں نتھیاگلی، ایوبیہ، ٹھنڈیانی اور حویلیاں میں بھی جمعہ کی رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہفتے تک جاری رہا۔ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ اگلے3روز تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube