Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

خدا اور محبت3: کیا ماہی اور سکندر کی شادی ہوجائیگی؟

SAMAA | - Posted: Aug 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامے خدا اور محبت سیزن 3 نے گزشتہ 6 ماہ سے زائد سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، گزشتہ ہفتے نشر کی گئی قسط نے دیکھنے والوں میں مزید دلچسپی پیدا کردی ۔

ڈرامے کی کہانی کو ہدایتکار سید وجاہت حسین نے ڈرامے کی شکل دی ہے جبکہ اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فیروز خان کی جوڑی ماہی اور فرہاد کے روپ میں اپنے فن کا جادو جگارہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube