Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

فیصل آباد: نجی لیبارٹری میں ڈکیتی،سی سی سی ٹی وی

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ملازم اور مریضوں سے موبال و نقدی لوٹ لی گئی

فیصل آباد میں نجی لیبارٹری میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ دو ڈاکو لیبارٹری میں گھسے اور اسلحہ کے زور پر پہلے ملازم سے موبائل اور نقدی لوٹی جس کے بعد وہاں ٹیسٹ کیلئے آئے مریضوں کو بھی لوٹ لیا گیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube