Saturday, October 16, 2021  | 9 Rabiulawal, 1443

فیصل آباد:خاتون پر فقرے کسنا لڑکوں کو مہنگا پڑگیا

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 23, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پانچ افراد گرفتار

فيصل آباد ميں شیخوپورہ روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ رکشہ ميں اپنے خاوند کے ہمراہ جارہی تھیں کہ ایک پان کی دکان پرکھڑے لڑکوں نے ان پر فقرے کسے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حرکت سے منع کرنے پر ان لڑکوں نے انہں اور ان کے خاوند کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube