Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

ویڈیو: سماء نے اے آر وائی کو ہرادیا

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

آزادی کپ کے میچ میں 4وکٹوں سے کامیابی

آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سماء نے اے آر وائی کو 4 وکٹوں سے ہراديا، 7 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے اور 17 رنز بنانے والے سماء کے انوار میر مرد میدان ٹھہرے۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube