Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

اسٹیٹ بینک نےڈیجیٹل چیک کلیئرنگ نظام متعارف کرادیا

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

کیوآر کوڈ کے ذریعے صارفین گھر بیٹھے ادائیگی کرسکیں گے

State Bank

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل چیک کلئیرنگ کو متعارف کروادیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیے جانے والے ٹوئٹ کے مطابق ڈیجیٹل چیک کلئیرنگ متعارف ہونے سے صارف کو بینک میں جاکر چیک جمع کروانے کی ضرورت نہیں، جس سے کافی حد تک وقت بچے گا۔ کیو آر کوڈ سے صارف ڈیجیٹل ایپلی کیشن کے ذریعے ادائیگیاں کرسکیں گے اور الگ الگ ایپس استعمال کرنے کی ضرورت ختم ہوجائیں گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube