Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ملتان:بارش سےموسم خوشگوار،گرمی کا زورٹوٹ گیا

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مزید بارش کا امکان ہے

بدھ کو ملتان میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لئےاور صبح سےہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔موسم تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 25 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube