Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ویڈیو: گلشن معمار کا واحد ویکسینیشن سینٹر بند

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

عملے کا سيکيورٹی ملنے تک کام کرنے سے انکار

کراچی کے علاقے گلشن معمار کا ویکسینیشن سینٹر گزشتہ روز کے جھگڑے کی وجہ سے بند ہوگيا۔ عملے کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی نہيں تو کام بھی نہيں کريں گے۔ شہری ويکسين لگوانے پہنچے تو حکومت پر خوب غصہ نکالا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube