Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

لاہور:گورا قبرستان میں کچھ خواتین کی قبریں مختلف کیوں؟

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago

برطانوی راج کے اس قبرستان بیشماربڑی شخصیات

لاہور میں گورا قبرستان برطانوی دور میں تعمیر کیا گیا جہاں شاہی فوج کے ملازمین اور فوجیوں کی بھی تدفین کی جاتی تھی اور اس کے علاوہ کئی معروف پاکستانی ہستیاں بھی وہاں مدفون ہیں۔ یورپ چھوڑ کر آنے والی پنجاب کی آخری شہزادی بمبا سدرلینڈ کی آخری آرام گاہ بھی اسی قبرستان میں ہے۔ یہاں اونچی قبروں کے ساتھ کچھ قبریں ایسی بھی یہاں موجود ہیں جو زمین سے محض 2 فٹ اونچی ہیں۔ یہ فرق کیوں ہے اور یہ کن خواتین کی ہیں؟ اس کے علاوہ قبرستان کے حوالے سے دیگر معلومات جانیے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube