Tuesday, September 21, 2021  | 13 Safar, 1443

ڈاکٹر ثانیہ کا ہولی فیملی اسپتال کا دورہ

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2021 | Last Updated: 2 months ago

احساس تحفظ کی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کا اچانک دورہ کیا اور اسپتال میں جاری احساس تحفظ کی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ہولی فیملی اسپتال میں مستحق مریضوں کو فوری احساس تحفظ امداد کی فراہمی کے لیے تحفظ ڈیسک قائم ہے، پروگرام کا دائرۂ کار رواں سال ملک کے 14اسپتالوں میں بڑھایا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube