Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ویڈیو: جہلم میں خواتین نے بس ڈرائیوراور کنڈیکٹرکی پٹائی کردی

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

واقعہ زائد کرایہ مانگنے پر پیش آیا

جہلم میں زائد کرایہ مانگنے پر خواتین نے بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی پٹائی کردی۔ گوجر خان سے دینہ جانیوالی خواتین نے ڈرائیور کو سر عام جوتے مارے اور ونڈ اسکرین بھی توڑ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کنڈیکٹر نے زائد کرایہ مانگا جس پر بحث ہوئی اور ڈرائیور نے راستے میں ہی اتار دیا۔ ڈرائیور نے تشدد کیخلاف بس جی ٹی روڈ پر کھڑی کرکے سڑک بلاک کردی۔ پولیس نے دونوں فریقین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube