Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

لاہور:ہوائی فائرنگ کا شوق شہریوں کیلئے وبال بن گیا

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گرفتاریوں کے باوجود سلسلہ جاری

اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے ایڈونچر کا شوق تو پورا ہوجاتا ہے لیکن بندوق سے نکلنے والی گولی اپنی سمت کا تعین خود کرکے کیا قیامت ڈھاتی ہے یہ اندازہ اس جان لیوا شوق کے رکھنے والوں کو نہیں ہوتا۔ لاہور میں بھی ہوائی فائرنگ کا شوق شہريوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ مقدمات اور گرفتاریوں کے باوجود سلسلہ تھمنے کا نام نہِں لے رہا۔ نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں کیسے نقصانات کرتی ہیں شہریوں کی جان سے کیسے کھیلتی ہیں جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube