Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

جاپان اولمپکس: امریکا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

SAMAA | - Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 26, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جاپان کی تیرہ سال نیشیا نے گولڈ میڈل جیت لیا

جاپان کی تيرہ سالہ نیشيا مومی جی نے اسکيٹ بورڈ ايونٹ ميں گولڈ ميڈل جيت ليا۔ چار سو ميٹر فری اسٹائل ميں 5 مرتبہ کی اولمپک گولڈ ميڈلسٹ امريکا کی سوئمر ہار گئيں۔ ميڈل ٹيبل پر امريکا نے 7 گولڈ کيساتھ چائنا کو پيچھے چھوڑ کر پہلی پوزيشن حاصل کرلی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube