Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

ویکسین نہ لگوانےپرمختلف پابندیوں کیلئےسندھ حکومت کاخط

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2021 | Last Updated: 2 months ago

این سی او سی کو تجاویز دے دیں

سندھ حکومت نے این سی او سی کو لکھے گئے خط میں تجویز دی ہے کہ ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں ایسے اشخاص کی سم بلاک کرنے کی وارننگ دی جائے جبکہ دوسرے مرحلے میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند، تیسرے میں کال سہولت ختم اور آخری مرحلے میں سم مکمل بند کردی جائے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube