Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

نمک منڈی: روش،سالم دنبہ، کڑاہی سب ہی لاجواب

SAMAA | - Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فوڈ اسٹریٹ پر عوام کا ہجوم

عید پر پشاور نمک منڈی کے کھانوں کا مزہ نہ لیا تو عید ادھوری سی لگتی ہے۔ ان دنوں کوئی گوشت لے کر مختلف ڈشز بنوانے نمک منڈی آ رہا ہوتا ہے تو کوئی گھر پر پارٹی کے لیے ماہر کاریگر کی بکنگ کرنے۔ یہاں کڑاہی گوشت، بار بی کیو، روش، سالم دنبہ اور شنواری گوشت وغیرہ بنائے جاتے ہیں اور عید قرباں میں کاریگروں کی مانگ میں خاصا اضافہ ہو جاتاہے۔ دیکھیے رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube