Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

عید قرباں پر خاتون نے خود ٹوکا چلادیا

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گوشت بنانا ان کا جنون ہے

لاہور کی رہائشی عنایا  نے عید قرباں پر قصائی نہ ملنے پر خود ہی ٹوکہ چلا کر گوشت تیار کر لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ خود گوشت بنانا ان کا شوق ہی نہیں بلکہ جنون بھی ہے۔ انھوں نے ديگرخواتین کو بھی خودقربانی کرنے کا مشورہ دیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube