Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

طورخم سرحد کو مکمل محفوظ بنادیا گیا

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2021 | Last Updated: 2 months ago

غیر معمولی اقدامات کے ساتھ کاؤنٹرز پر جدید سہولیات

پاک افغان سرحد کو دہشت گردوں اور ممکنہ نئے مہاجرین کی پاکستان میں داخلہ روکنے کے ليےپاک فوج نے طورخم بارڈر مکمل محفوظ بنا دیا ہے۔سرحد پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ زیرو لائن کے اطراف غیر معمولی اقدامات کے ساتھ کاؤنٹرز پر جدید سہولیات کا استعمال کیا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube