Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

لاہور: نقش و نگار سے بھرپوراونٹوں نے رونق لگادی

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago

گاہک بھی بھاؤتاؤ کے ذریعے ریٹ کم کرنے کےلیے کوشاں

 

لاہورکی مويشی منڈی ميں راجستانی اونٹ توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہيں۔اونٹوں پر بنے خوبصورت نقش و نگار چار چاند لگارہے ہيں۔ بچوں اور بڑوں کی نظريں صحرا کے جہاز پرہيں۔ دس سے گیارہ فٹ اونچے ان اونٹوں کو دیکھنے لوگ دور دور سے آرہے ہیں ۔ بیوپاری پرامید ہیں کہ انہیں اچھی قیمت ملے گی جبکہ  گاہک بھی بھاؤتاؤ کے ذریعے ریٹ کم کرنے کےلیے کوشاں ہیں ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube