Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ویڈیو: شیخ رشید نے قربانی کیلئے3 اونٹ خریدلئے

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤ تاؤ کیا

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے وزیر داخلہ شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے منگل کی صبح مویشی منڈی پہنچے۔شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاؤ تاؤ کیا اور آخر کار قربانی کیلئے 5 لاکھ 60 ہزار میں 3 اونٹ خرید لئے۔ شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube