کراچی: کیا بارش کی صورت میں مویشیوں کے دام گرینگے؟

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 4 days ago

منڈی میں 80ہزار جانور،قیمتیں آسمان پر

کراچی میں خوشگوار موسم کے باعث خریدار مویشی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کیلئے بارش کے منتظر ہیں لیکن سُپرہائی وے کی مویشی منڈی کے بیوپاری دام گرانے کے موڈ میں نظر نہیں آتے۔ منڈی میں 80 ہزار سے زائد جانور موجود ہيں اور ان کے دام آسمان سے باتيں کررہے ہيں اور بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ بارش سے کچھ نہیں ہوتا وہ قیمتیں کم نہیں کریں گے۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube