Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

جیتے جاگتے ماں باپ کے زندہ درگوربچوں کی عیدکب ہوتی ہے؟

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ادھوری زندگی گزارنے والےبچوں کی عجیب کہانی

جب دو جیون ساتھی اپنی راہیں جدا کرلیتے ہیں تو زندگی ان کے بچوں کو عجیب دوراہے  پر لاکھڑا کرتی ہے، کسی کے حصے میں ماں آتی ہے تو کسی کے باپ، تاہم ایک ادھورے پن کا احساس لئے ایسے معصوموں کی اصل عید اس دن ہوتی ہے جب عدالت میں انہیں دونوں کو ایک جگہ دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ والدین کے بیچ ہونیوالے تلخ فیصلوں کی قیمت چکاتے فیملی کورٹ لاہور میں عید سے پہلے عید منانے والے ایسے بچوں کی ادھوری خوشیوں کی کہانی جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube