Monday, September 20, 2021  | 12 Safar, 1443

کوئٹہ: بھاگ ناڑی کے بیل اور گائے شہریوں میں مقبول

SAMAA | - Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 19, 2021 | Last Updated: 2 months ago

بیل ایک دن میں 2ہزارروپے تک کی خوراک کھاتے ہیں

کوئٹہ کی مویشی منڈی میں بھاگ ناڑی کے بیل اور گائے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس نسل کے بیل اور گائے عمر میں چھوٹے اور قد میں بڑے ہوتے ہیں اس لیے وہ شوق سے ان کی قربانی کرتے ہیں۔

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ بھاگ ناڑی کے بیل ایک دن میں ڈیڑھ ہزار سے 2 ہزار روپے کی خوراک کھاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube