Sunday, October 17, 2021  | 10 Rabiulawal, 1443

ویڈیو:بپھرا ہوا بیل فارمیسی شاپ میں گھس گیا

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2021 | Last Updated: 3 months ago

فارمیسی کے مالک نے قابو میں کیا

فيصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر بپھرا ہوا بچھڑا فارمیسی میں گھس آیا جس سے دکان میں موجود لوگ خوف ميں مبتلا ہوگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بپھرے بیل کوفارمیسی کے مالک نے قابو میں کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube