Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

عمران خان، نواز شریف کی طرح نہیں، اسد عمر

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا

انتخابی مہم کے دوران اسلام آباد ميں بھی کشمير کا ذکر ہوتا رہا۔ وفاقی وزير اسد عمر نے ٹائيگر فورس کی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اقوام متحدہ، او آئی سی اور دنيا کے مختلف فورمز پر کشمير ميں بھارتی مظالم کیخلاف آواز اٹھائی، عمران خان نواز شريف کی طرح نہيں، جو اپنی نواسی کی شادی میں کشميريوں کے قاتل مودی کو دعوت دے۔ این سی او سی سربراہ کا کہنا تھا کہ وفاق نے آزاد کشمير ميں کرونا ويکسين سينٹر بنائے ہيں مگر کيسز کی شرح بڑھنے پر تشويش بھی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube