اسلام آباد:سیکٹرجی 13میں پانی کیلئے بورنگ،تیل نکل آیا

SAMAA | - Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Jul 16, 2021 | Last Updated: 1 week ago

بورنگ مشین قبضے میں لےلی

اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران تیل نکل آیا۔ضلعی انتظامیہ نےایریا سیل کرکے بورنگ مشین قبضے میں لےلی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بورنگ کرنے پر دفعہ 144نافذ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا ہے کہ تیل نکلنےکےحوالےسےوزارت پٹرولیم سےرجوع کرلیاہے اوروزارت پٹرولیم کے ساتھ مل کر کارروائی آگےبڑھائی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube