Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

کوئٹہ:میڈیسن مارکیٹ سےوابستہ تاجروں نےہڑتال کی دھمکی دیدی

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jul 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

وفاقی حکومت ایڈوانس ٹیکس واپس لے،تاجروں کامطالبہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں میڈیسن کے کاروبار سے وابستہ افراد نے وفاقی ایڈوانس ٹیکس کے خلاف ہڑتال کردی۔

ڈپٹی جنرل سیکرٹری میڈیسن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایڈوانس ٹیکس واپس نہ لیا تو 19 جولائی سے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کی جائے گی۔

میڈیسن تاجر کا کہنا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو صوبے میں ادویات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube