Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

لاہور:سیشن کورٹ کےگیٹ سےپولیس وین ٹکراگئی

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2021 | Last Updated: 2 months ago

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور میں جمعرات کو سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے سے پولیس کی بکتر بند گاڑی ٹکراگئی۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گیٹ کو نقصان پہنچا۔ گاڑی کے ذریعے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جارہا تھا۔ ٹکر کےباعث زور دار آواز سے افراتفری پھیل گئی تاہم پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کرلیا۔سیشن جج لاہور نے مرکزی دروازے کی فوری مرمت کروانے کا حکم دے دیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube