Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

لاہور کے فوٹواسٹوڈیو میں یادوں کا خزانہ

SAMAA | - Posted: Jul 13, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 13, 2021 | Last Updated: 2 months ago

تقريباً 5 لاکھ نيگيٹوز کا ذخيرہ موجود ہے

ہرفوٹوگرافرکی خواہش ہوتی ہے کہ اس کواہم شخصیات کی تصاویرکھينچنے کا موقع ملے۔لاہورميں ايک ايسا اسٹوڈيو موجود ہے جہاں قائد اعظم محمد علی جناح،فاطمہ جناح، لياقت علی خان سميت ملک کی نامور شخصيات نے تصوير کھنچوائی ہے۔زيدی اسٹوڈيو میں تقريباً 5 لاکھ  نيگيٹوز کا ذخيرہ موجود ہے۔ اس اسٹوڈیو کو شاہد زيدی چلارہے ہیں اور ان کے پاس یادوں کی طویل فہرست ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube