Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی: مہنگے داموں جانوروں کے چارے اور آرائشی سامان کی فروخت

SAMAA | - Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Posted: Jul 6, 2021 | Last Updated: 5 months ago

گائے کا مہرا 700 سے 1000 روپے ميں دستياب

کراچی میں کئی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے چارے اور آرائشی اشیا کے اسٹال لگ چکے ہیں۔ ان اسٹالز پرجنتر5 روپےکلو،کتر10 اور سوکھی گھاس60 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ چوکر90 روپےکلو،بکرےکاہار180سے200 روپےميں فروخت کیا جارہا ہے۔گائے کے لیے ہار170 سے200 روپے اور جھانجھر100سے160روپے میں مل رہا ہے۔ گائے کا مہرا 700 سے 1000 روپے ميں دستياب ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube