Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

کراچی: لياقت آباد کے مشہور چٹخارے دار گول گپے

SAMAA | - Posted: Jul 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 3, 2021 | Last Updated: 4 months ago

دکان پرلوگ دور دور سے آتے ہيں

کراچی کےعلاقے لياقت آباد کے مشہور گول گپے شہر بھر میں مشہور ہیں۔50سال سےقائم دکان پرلوگ دور دور سے آتے ہيں۔ دکان دار کا کہنا ہے کہ گول گپے کے لیے خاص ريسيپی ہے اور اس کی چٹنياں اور کھٹائی خود تيار کی جاتی ہے۔یہاں آنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ اس دکان سے برسہا برس سے مزے دار گول گپے مزے مل رہے ہیں اور ان کا ذائقہ آج بھی پہلے جيسا منفردہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube