Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: لاہور میں شامی شوارما کی دھوم

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2021 | Last Updated: 7 months ago

لاہور شہر میں شوارما پوائنٹس تو بہت ہیں مگر شامی شوارمے جیسا کوئی نہیں، شام سے آئے احمد کے پاس چکن اور بیف دونوں آپشنز موجود ہیں، منفرد ترکیب سے بنائی گئی چٹنیاں شامی شوارمے کا مزہ دوبالا کردیتی ہیں۔  احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور کشادہ دلی انہیں بہت اچھی لگی۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube