Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

کراچی: نسلہ ٹاور کے مکين شديد پريشانی ميں مبتلا

SAMAA | - Posted: Jun 28, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 28, 2021 | Last Updated: 3 months ago

یہاں رہنے والے فراڈ کا شکار ہوئے

ناجائز تعميرات کے خلاف سپريم کورٹ کے فيصلے کے بعد نسلہ ٹاور کے مکین بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں اور شدید پریشانی میں بھی مبتلا ہیں۔

نسلا ٹاور کے چوالیس اپارٹمنٹ میں بسنے والے ایک فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور یہ فراڈ کرنے والے ان اداروں کے افسران تھے جن کی ذمہ داری شہریوں کو اس فراڈ سے بچانا تھا اور ان اداروں میں سر فہرست سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
nasla tower walo kay sath dhoka, nasla tower kay log pareshan,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube