Wednesday, July 28, 2021  | 17 Zilhaj, 1442

گبین جبہ،آئیے اس حسین جگہ کا نظارہ کریں

SAMAA | - Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 24, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سیاحوں کیلئےیہ مقام قدرت کا ایک حسین تحفہ

گبين جبہ وادی سوات کا ایک حسين مقام ہے جو مینگورہ سے تقریباً 2 گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ یہ وہ مقام ہے جسے قدرت کے نظاروں کا شوق رکھنے والے سیاحوں کے لیے ایک جنت کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔ اب یہاں راستوں کی ہمواری اور کیمپنگ پاڈز لگ جانے کے بعد سفر کی تکلیف میں کمی اور آرام دہ رہائش کا سکون بھی دستیاب ہے۔ جنگل کا ماحول اور اس کی مخصوص خوشبو ہو اور پھر رہنے کی جگہ بھی راحت بخش و محفوظ ہو تو پھر آپ ایسی جگہ کیوں نہ جائیں؟ اگر آپ گبین جبہ جانے کا ارادہ رکھتے ہوں تو پھر یہ رپورٹ ضرور دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube