Tuesday, August 3, 2021  | 23 Zilhaj, 1442

پشاورنمک منڈی کے چٹپٹے کھانے

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago

سماء کی ایک دلچسپ و منفرد رپورٹ

کرونا وباء کی شدت قدرے کم ہونے کے بعد پاکستان کے دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ پشاور اور بالخصوص اس کی نمک منڈی کی بہاریں پھر سے لوٹ آئی ہیں۔ سماء نے اس فوڈ ایریا کا دورہ کیا، وہاں کچھ اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی رہیں اور مزے مزے کے کھانوں کا احوال بھی فلمبند کیا گیا۔ دیکھیے مزیدار گفتگو اور چٹپٹے کھانے دکھاتی اور منہ میں پانی لے آنے والی یہ رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube