Thursday, August 5, 2021  | 25 Zilhaj, 1442

ڈیرن سیمی مداحوں سے پشتو میں ہمکلام

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پشاورزلمی کی جیت کیلئے پرامید

پشاورزلمی کے کوچ ڈيرن سيمی فائنل جيتنے کے لیے پراميد ہیں۔ انہوں نے پشتو ميں اپنی ٹیم کے سپورٹرز کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اسلام عليکم ميرے پيارو،سپورٹ کرنے کيلئے بہت شکريہ اور انشاء اللہ ہم ٹرافی جيتيں گے۔ دیکھیے ویڈیو.

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube