پلاسٹک کے برتن استعمال کرنےوالےمحتاط رہیں

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2021 | Last Updated: 1 month ago

صحت کے لئے نقصان دہ

پلاسٹک سے بنے برتنوں کا کئی بار استعمال صحت کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔پلاسٹک کی کُرسیوں، پلاسٹک کے برتن اور بوتلیں کو ری سائیکلنگ کے لحاظ سے 5 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان میں سب سے پہلے نمبر پر پیٹ بوتلیں آتی ہیں جو پانی کیلئے بھی استعمال ہوتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اِن بوتلوں کو بھی ایک ہی بار استعمال کرکے پھینک دینا چاہیے ورنہ یہ صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube