Tuesday, August 3, 2021  | 23 Zilhaj, 1442

ملیرندی پر لنک روڈ سیلابی ریلے میں بہہ گیا

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2021 | Last Updated: 1 month ago

ہائی وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں

کراچی میں سپرہائی وے اور نیشنل ہائی وے کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ملیرندی پرلنک روڈ سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے جس کے بعد لنک روڈ بند ہونے سے سپر ہائی وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ہیں۔کیرتھرمیں بارشوں کے سبب پانی کا بڑا ریلا ملیر ندی سے گزر رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube