Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

کراچی کی ربڑی سبقت لے گئی

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2021 | Last Updated: 4 months ago

کون سا ذائقہ زیادہ مقبول، دیکھیے رپورٹ

کسی زمانے میں حیدرآباد کی ربڑی کا کوئی ثانی نہیں تھا اس کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اب کراچی کے ہنرمند حلوائیوں نے ربڑی بنانے میں حیدرآباد کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ربڑی یہاں عموماً 4 ذائقوں ميں دستياب ہوتی ہے۔ کس قسم کی ربڑی کی ڈیمانڈ زیادہ ہے اور کاریگر اسے کتنی دیر میں بنا لیتے ہیں جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube